حکومت کا بڑا فیصلہ، عید کی تعطیلات منسوخ

image

وفاقی بجٹ 2025-26 کے پیش نظر وزارت خزانہ نے ملازمین کی عید تعطیلات منسوخ کر دیں۔

وزارت خزانہ کی جانب سے ہدایات کے مطابق بجٹ کی تیاری سے متعلقہ ملازمین کو 6, 8 اور 9 جون کو ڈیوٹی پر رہنے کا کہا گیا ہے جبکہ دیگر ملازمین کو فون پر دستیاب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا جبکہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 11 جون کو ہوگی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US