حکومت خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر پروگرام کیوں نہ کرسکی؟

image

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر خیبر پختونخوا میں بھی کوئی پروگرام منعقد نہ ہوسکا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 73 ویں سالگرہ پر حکومتِ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کوئی تقریب منعقد نہ کی جاسکی۔

عمران خان کی آج 73 ویں سالگرہ ہے، پارٹی کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے مگر خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اور حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US