اورکزئی آپریشن میں دو افسروں سمیت 11 فوجی اہلکار، 19 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن سات اور آٹھ اکتوبر کی درمیانی شب کیا گیا، آپریشن کے دوران ’انڈیا کے سپانسرڈ دہشتگردوں‘ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں 19 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
  • سکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 19 دہشت گردوں جبکہ سیکورٹی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ انڈیا کے لیے ویزا کے قواعد اور قوانین میں نرمی نہیں کرے گا۔
  • امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے حماس کے 7 اکتوبر کے 'گھناؤنے' حملے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرقِ وسطیٰ سٹیو وٹکوف کی مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں شمولیت متوقع ہے
  • مصر میں بالواسطہ مذاکرات کے لیے اسرائیل اور حماس کے وفود مصر میں موجود ہیں۔ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے غزہ میں قیام امن کے منصوبے کی تفصیلات طے کی جائیں گی

اورکزئی آپریشن میں دو افسروں سمیت 11 فوجی اہلکار، 19 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US