تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کی کوئی کمیٹی مجاز نہیں کہ وہ عمران خان کی ہدایات کو رد کرے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات پرمکمل عمل ہو گا جبکہ وزیر اعلیٰ کا استعفی ایک آئینی مسئلہ ہے اس لیے وہ قوائد کے مطابق ہو گا
  • پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات پرمکمل عمل ہو گا جبکہ وزیر اعلیٰ کا استعفی ایک آئینی مسئلہ ہے اس لیے وہ قوائد کے مطابق ہو گا۔
  • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس نے انڈیا کی قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
  • سکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 19 دہشت گردوں جبکہ سیکورٹی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ انڈیا کے لیے ویزا کے قواعد اور قوانین میں نرمی نہیں کرے گا۔

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کی کوئی کمیٹی مجاز نہیں کہ وہ عمران خان کی ہدایات کو رد کرے: بیرسٹر گوہر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US