ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، چھ عسکریت پسند ہلاک

image

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں کم از کم چھ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا پولیس نے اتوار کی صبح ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں تین پولیس اہلکار جان سے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ’ڈی پی او ڈیرہ کی قیادت میں پولیس نے بہادری سے آپریشن نے کیا ہے اور آئی جی پولیس نے آر پی او اور ڈی پی او کی کارکردگی کو سراہا ہے۔‘


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US