حماس کی طرف سے 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اسرائیل نے بھی تقریباً دو ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ حماس کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رہائی پانے والے تقریباً دو ہزار فلسطینی شہریوں کو اس وقت غزہ میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
- ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ نئے مشرق وسطیٰ کی 'ایک تاریخی سحر' ہے
- مریدکے میں تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کا آپریشن مکمل، ایس ایچ او ہلاک: ٹی ایل پی کا مظاہرین پر فائرنگ کیے جانے کا الزام
- حماس کی طرف سے 20 زندہ یرغمالیوں کی حوالگی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر سمیت متعدد عالمی رہنما غزہ امن منصوبے کے اجلاس میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں ہیں
- امید ہے ایک دن افغانستان میں ایسی حکومت برسرِ اقتدار آئے گی جو افغان عوام کی حقیقی نمائندہ ہو: پاکستانی وزارتِ خارجہ
- صوبہ خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ احتجاجی سیاست کے 'چیمپیئن' ہیں اور ان کے پاس کھونے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 1968 فلسطینی قیدی رہا، غزہ کے مستقبل پر مصر میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا