پیٹرول مزید مہنگا، نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر

image

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر کے لیے ہو گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US