پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت بڑھ گئی

image

حکومت نے 5 سے 7 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US