ایشین گیمز کی تیاریاں: قومی ہاکی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئی

image

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میڈیا سیل کے مطابق، قومی ہاکی ٹیم ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسل میں جنوبی کوریا پہنچ گئی ہے۔

دورے کے دوران پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز ایشین گیمز کے اہم معرکے سے قبل قومی کھلاڑیوں کی سائنسی و تیکنیکی بنیادوں پر تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور ٹیم کے امتزاج کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US