حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

image

پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 9 ستمبر کے لیے ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US