ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ فائنل کے مہمانِ خصوصی ہوں گے

image

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ فائنل کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

وہ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں خصوصاً شرکت کریں گے اور کامیاب کھلاڑیوں و ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US