ایشین گیمز 2026: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان روانہ

image

ایشین گیمز 2026 میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے جاپان روانہ ہوگئی۔

وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی والدہ کی شدید علالت کے باعث فی الحال ٹیم کے ہمراہ روانہ نہیں ہوسکیں اور وہ بعد میں اسکواڈ کو جوائن کریں گی۔

ایونٹ کے لیے جاپان جانے والے پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ میں 14 کھلاڑی شامل ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US