دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز ہنگامی صورتحال کے باعث سعودی عرب اتار لی گئی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کا رخ سعودی عرب کی جانب موڑ دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پرواز FZ1073 نے پہلے جنرل ایمرجنسی کوڈ 7700 جاری کیا، جس کے کچھ ہی دیر بعد 7500 کوڈ بھیجا گیا، جو عام طور پر طیارے میں ’غیر قانونی مداخلت‘ کے اشارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز ہنگامی صورتحال کے باعث سعودی عرب اتار لی گئی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US