آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی شرائط پر امریکی جواب موصول، عباس عراقچی کی تصدیق

ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے مطابق، ایران کو امریکہ کی جانب سے ایک تجویز موصول ہوئی ہے، جو جاری جنگ کے حوالے سے پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے کی سفارتی کوششوں کا حصہ ہے۔ ترجمان نے ایکس پر بتایا کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بُدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کے موصول ہونے کی تصدیق کی، تاہم انھوں نے مزید تفصیلات بیان نہیں کیں۔

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی شرائط پر امریکی جواب موصول، عباس عراقچی کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US