وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔