پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ سمیت متعدد رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سروسز معطل، تعلیمی ادارے بند

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد اتوار کے روز صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ، پی ٹی سی ایل اور دیگر مواصلاتی خدمات معطل رہیں جبکہ رات گئے بعض علاقوں میں وائی فائی سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی۔ تاہم موبائل فون سروس اور سگنلز اتوار کی رات تک بند رہے۔ پی ٹی آئی نے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ سمیت متعدد رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ: خیبرپختونخوا میں سروسز معطل، تعلیمی ادارے بند


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US