پاکستان کی وفاقی حکومت نے اتوار کے روز صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سفارشات کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ’یہ سنگین سیاسی غلطی اور غیر جمہوری اقدام ہے جسے عوام قبول نہیں کریں گے۔‘
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راجنافذ: آمریت پر مبنی اقدام تاریخ کے کوڑے دان میں جا گرے گا، تحریک انصاف