اسرائیل میں ووٹنگ کا عمل ختم، اپوزیشن اتحاد کا نیتن یاہو کی حکومت کے خاتمے کا دعویٰ

اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ نے انتخابات کے نتائج پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسرائیل کی ریاست نے آج خود کو بچا لیا‘ اور وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو ’واضح شکست‘ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے رہنما گادی آئزنکوٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئی حکومت تشکیل دینے کی کوشش کریں گے۔

اسرائیل میں ووٹنگ کا عمل ختم، اپوزیشن اتحاد کا نیتن یاہو کی حکومت کے خاتمے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US