اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ ختم، کوئی پارٹی واضح برتری حاصل نہیں کر سکی، ایگزٹ پولز

اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ 120 ارکان پر مشتمل ہے اور انتخابات میں کامیابی کے لیے 61 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہے۔ اسرائیلی نشریاتی اداروں کے ایگزٹ پولز کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مخالف گاڈی آئزنکوٹ کی جماعت سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد سب سے بڑے پارلیمانی گروپ کے طور پر سامنے آنے کا امکان ہے۔

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ ختم، کوئی پارٹی واضح برتری حاصل نہیں کر سکی، ایگزٹ پولز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US