ترکی میں امریکہ کے سفیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے شام اور عراق کے لیے خصوصی نمائندے ٹام باراک کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور تہران فوجی کشیدگی میں کمی سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔
- ترکی میں امریکہ کے سفیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے شام اور عراق کے لیے خصوصی نمائندے ٹام باراک کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور تہران فوجی کشیدگی میں کمی سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے کے بہت قریب ہیں۔
- معروف سٹیج اور سٹار ٹریک کے لیجنڈری اداکار سر پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسے۔
- پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے باغ میں ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے دوران چار خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔سرکاری حکام نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، تاہم دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔
- فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعرات کو کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کے قیام کے بعد امن مذاکرات دوبارہ شروع کیے جا سکیں گے۔
- قطر اور ترکی نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت یا انتخابی نتائج پر اثرانداز ہونے کے لیے کسی سرگرمی کی مالی معاونت کے الزامات کو 'دو ٹوک' انداز میں مسترد کر دیا ہے۔
- اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کے الزامات کی 'جامع اور مکمل' تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ایسی تحقیقات سے اسرائیل کی پوری عرب برادری کی ساکھ متاثر نہیں ہونی چاہیے۔
- اسرائیل کے عام انتخابات کے جزوی نتائج کے مطابق وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اپنے حریف اور سابق فوجی سربراہ گاڈی آئزنکوٹ پر معمولی برتری رکھتے ہیں، تاہم وہ اب بھی پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے سے دور ہیں۔
ایران اور امریکہ معاہدے کے قریب ہیں: ترکی میں امریکہ کے سفیر کا دعویٰ