وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کا اتحاد پارلیمان میں سب سے بڑا بلاک بن کر ابھرا، تاہم وہ حکومت سازی کے لیے درکار 61 نشستوں کی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ لیکوڈ پارٹی نے 27 نشستیں حاصل کیں، جبکہ نیتن یاہو کے پورے اتحاد کی نشستوں کی تعداد 53 رہی۔ دوسری جانب گاڈی آئزنکوٹ کی یشار پارٹی نے 21 نشستیں حاصل کیں اوران کے اتحاد کی مجموعی نشستیں 48 ہیں۔
- اسرائیل میں ووٹوں کی گنتی مکمل: نیتن یاہو کو آئزنکوٹ پر برتری مگر پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم
- اپنے شوق سے ایران نہیں جاتا، وزیرِ اعظم نے خصوصی ذمہ داری دے رکھی ہے: محسن نقوی
- پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون مار گرانے اور تین آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ
- بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے جوائنٹ جنرل سیکریٹری محبوب العالم حنیف کو سزائے موت سنا دی گئی
- تھرپارکر میں بی ایچ یو کی ایمبولینس میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک، 5 زخمی
- راولاکوٹ میں مبینہ اغوا کے بعد جج بازیاب، پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی: پولیس کا دعویٰ
- اسرائیل میں حکومت کسی کی بھی ہو، مزاحمتی پالیسی جاری رہے گی: حزب اللہ
- عدن ہوائی اڈے پر دو میزائل حملے، حوثیوں کا سعودی فضائی حملوں میں 14 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ
اسرائیل میں ووٹوں کی گنتی مکمل: نیتن یاہو کو آئزنکوٹ پر برتری مگر پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم