پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

image

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کرکے 362 روپے مقرر کردیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 387 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 5 نومبر کے لیے ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US