اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے غزہ میں ایک فضائی حملے کے دوران حماس کے عسکری ونگ کے ایک سینئر کمانڈر کو نشانہ بنایا ہے تاہم فوری طور پر ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، دوسری جانب خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حماس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ خان یونس میں ہونے والے ایک اسرائیلی حملے میں سینیئر کمانڈر سمیر ابو یونس ہلاک ہوئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ