جامعہ کراچی میں انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ 8 اپریل کو ہوگا

image

جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ پروفیسر ڈاکٹر انصر رضوی کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت ’’علامہ اقبال شیلڈ‘‘ ایوارڈ کے حوالے سے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ2013 ء کے پہلے فیز کا انعقاد ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے 08 اپریل 2014 ء کو صبح ساڑھے دس بجے سماعت گاہ کلیہ فنون جامعہ کراچی میں کیا جارہا ہے۔مقابلہ اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہوگا۔ کالجز انگریزی کے لئے ایک اور اُردو کے لئے دو طلبہ کے نام 04 اپریل تک مشیر امور طلبہ جامعہ کراچی کو بھیج سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.