تعلیمی بورڈ حیدرآبادنے ظاہر کیا ہے کہ ہائیر سیکنڈری سرٹیفکٹ پارٹ ٹو ( بارہویں جماعت ) کے سپلیمنٹری امتحان 2014ئ8 دسمبر 2014ءسے شروع ہوں گے جبکہ طالب علموں کو مطلع کیا گیاہے کہ امتحان کا ٹائم ٹیبل تمام متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کیاگیا ہے۔
Click here for Online Academic Results
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.