کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ: سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے ہوم اکنامکس ، آرٹس گروپ کے خصوصی امیدواروں اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 4 ستمبر 2018ء کو دوپہر دو بجے بورڈ کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا،

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک تقریب بھی منعقد کی جائے گی، نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.