سائنس پری انجینئرنگ گروپس کے ضمنی کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سےہ انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 26 فروری کو گیارہ بجے کردیا گیا ہے۔

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.