میٹرک بورڈ، امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر او رپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم 2019جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے لہٰذا اب یہ فارم 1500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ یکم مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

جبکہ گور نمنٹ اسکول بغیر کسی فیس کے اسی شیڈول کے مطابق امتحانی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.