میٹرک بورڈ: الحاق اور نئے اسکولوں کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کی رجسٹریشن 2019-20 اور نئے اسکول کی رجسٹریشن کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے30اگست تک توسیع کر دی ہے۔

چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق 2ستمبر2019 سے لیٹ فیس کے ساتھ فارم وصول کے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.