ہمارا ملک پاکستان آزادی سے قبل کیسا دِکھتا تھا اس کی ایک جھلک مذکورہ تصویر میں موجود ہے لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر پاکستان کے نامور شہر کی کس مشہور جگہ کی ہے؟
یہ تصویر لاہور کے 'انارکلی بازار' کی ہے۔
یہی وہ مشہور انارکلی بازار ہے جس کا دیدار لاہور آنے والے سیاح ضرور کرتے ہیں اور یہاں سے شاپنگ بھی کرتے ہیں۔