جعلی معذور بن کر لوگوں سے بھیک مانگنے والے افراد بےنقاب، دیکھئے چند ناقابلِ یقین ویڈیوز

image

ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ یہاں مانگنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے جبکہ افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اکثر بھیک مانگنے والے جعلی معذوری کا مظاہرہ کر کے راہگیروں کی ہمدردیاں سمیٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں ہر گلی چوراہے پر آپ سے دو یا تین فقیر تو لازمی ٹکرائیں گے۔ چند افراد ترس کھا کر کچھ پیسے دے دیتے ہیں جبکہ کچھ نہیں دیتے۔

اِسی طرح کے ایک بھیک مانگنے والے مافیا کو لاہور میں ڈولفن پولیس اہلکاروں کی جانب سے بے نقاب کیا گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔


ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ بھیک مانگنے والے عوام کو بے وقوف بنا کر خوب پیسے بٹورتے ہیں اور عوام بھی جذبات میں آ کر انہیں چند پیسے دے دیتی ہے۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.