لاہور قلندر کی مسلسل ناکامی پر رونے والے بچے عبدالاحد کی گزشتہ روز قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کے میچ کے دوران نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
جس میں عبدالاحد کا کہنا ہے کہ مجھے ٹیم لاہور بہت اچھی لگ رہی ہے میں کبھی اس ٹیم کو نہیں چھوڑوں گا۔۔
ویڈیو وائرل ہونے پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عبدالاحد کے اسٹیڈیم میں آتے ہی قلندر چھا گیا۔۔۔