سنجیدگی سے خیالات میں گم، گہری سوچوں میں کھوئی ہوئی اس معصوم بچی کو کیا آپ جانتے ہیں؟ آخر کون ہے یہ بچی؟
یہ تصویر پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ اور ماڈل فاطمہ آفندی کی ہے۔ جو پاکستان کے مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ ان کی اداؤں اور ہنسی کے ہزاروں لوگ دیوانے ہیں۔ ان کا مشہور ترین ڈرامہ کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی اور منافق ہے۔