یہ پرانی تصویر جو کہ ایک اسکول میں کھینچی گئی ہے اور اس میں پانچ طالب علم دکھائی دے رہے ہیں لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں سے پاکستانی گلوکار کون ہے؟
شاید آپ لوگوں کے لئے اس تصویر میں گلوکار کو پہچاننا تھوڑا مشکل ہو رہا ہوگا۔
اگر آپ نہیں پہچانے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
اس تصویر میں جامنی رنگ کے سوئیٹر میں ملبوس پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر ہیں۔
علی ظفر ایک پاکستانی موسیقار، گلوکار، پینٹر، ڈائریکٹر اور فلم اداکار ہیں۔ حال ہی میں ان کا نیا گانا میلا لوٹ لیا ریلیز ہوا تھا جو مداحوں کو خوب پسند آیا۔