کرنسی نوٹ کیسے کورونا وائرس کے جراثیم پھیلا سکتے ہیں؟ جانئے

image

کیا کرنسی نوٹوں سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے؟ یہ ایک بہت ہی اہم سوال ہے۔ ہم دیگر اشیاء سے تو بچ سکتے ہیں لیکن کرنسی نوٹ سے کیسے بچیں؟ کسی نا کسی حوالے سے ہمیں پیسوں کو ہاتھ لگانا ہی پڑتا ہے۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرنسی نوٹ کے ذریعے کروںا وائرس پھیلنے کا امکان بالکل موجود ہے۔

ماہر متعدی امراض اس بارے میں کہتے ہیں کہ وائرس پلاسٹک اور کاغذ پر کچھ دن لازمی رہتا ہے۔ جس کا دورانیہ ایک یا دو دن ہوسکتا ہے۔

اس صورت میں ہم یہ کر سکتے ہیں کہ اپنے ہاتھوں پر دستانے پہن کر رکھیں اس طرح کسی بھی کرنسی نوٹ کے ردوبدل کے وقت جراثیم ہمارے ہاتھوں پر نہیں لگیں گے۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.