آج پولیس کنٹرول کے وائرلیس آپریٹر نماز جمعہ کے اجتماعات کی پابندی کا میسج کرتے ہوئے رو پڑے۔۔۔ درد بھری آواز نے سب کو رلا دِیا

image

تمام امت مسلمہ کے لئے یہ ایک انتہائی دکھ کی گھڑی ہے جب حکومت کی جانب سے ملک بھر میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پابندی عوام کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ کورونا وائرس جیسی وبا مزید شدت اختیار نہ کرے اسی مقصد کے لئے ملک بھر میں ہر طرح کے اجتماع پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔

آج اس وقت ہر آنکھ اشک بار ہوئی جب پولیس کنٹرول کے وائرلیس آپریٹر نے نماز جمعہ کے اجتماعات کی پابندی کا میسج پاس کیا۔ وہ میسج کرتے ہوئے رو پڑے۔ ان کے درد کا اندازہ ان کی آواز سے لگایا جا سکتا ہے۔

آڈیو سننے کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.