وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔۔۔ برطانوی ویب چینل کی غلط رپورٹنگ

image

برطانوی ویب چینل نے غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے پاکستان کے پرائم منسٹر عمران خان میں کورونا وائرس کے مثبت رپورٹ آنے کی خبر چلا دی۔ حکومتی اعلیٰ حکام نے اسے غلط قرار دیتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کہا ہے۔ عمران خان خیریت سے ہیں اور کورونا ٹیسٹ مثبت کی بات میں کوئی صداقت نہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.