مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر راکٹ فائر کیے گئے‘

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل کے دفتر اور بینکوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پولیس حکام نے اب تک کم از کم ایک ہلاکت جبکہ پانچ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ڈی ایس پی مستونگ کے مطابق مسلح حملہ آوروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان اس وقت فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
  • لوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل کے دفتر اور بینکوں پر حملہ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ان حملوں میں اب تک کم از کم ایک بچہ ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
  • ترکی میں حکام نے ایک میگزین سے منسلک چار ملازمین کو مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے متعدد شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید آندھی اور بارشوں کی وجہ سے ایک خاتون اور ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • میکسر ٹیکنالوجیز کی سیٹلائٹ تصاویر میں ایران میں فردو جوہری تنصیب پر بھاری تعمیراتی مشینری کو دکھایا گیا ہے۔
  • مغربی غزہ میں سمندر کنارے واقع ایک کیفے پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔

مستونگ میں مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ: ’پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر راکٹ فائر کیے گئے‘


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts