کورونا وائرس: گھر کی چیزوں کو جراثیم سے کیسے پاک کیا جائے؟ دیکھئے ڈاکٹر کی رائے اس ویڈیو میں

image

کورونا وائرس کے مرض نے دنیا بھر کے لوگوں کو خوف زدہ کر دیا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں کہیں مکمل تو کہیں جزوی لاک ڈاؤن ہے تاہم پاکستان کے بھی کئی شہروں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے۔

ہر کوئی انسانی جسم اور انسانی صحت کو کس طرح محفوظ رکھا جائے، اس موضوع پر بات کرتا نظر آتا ہے لیکن کوئی اس حوالے سے بات نہیں کرتا کہ ہمیں اپنے اردگرد ضرورت کی اشیاء کو بھی جراثیم سے پاک رکھنا چاہئیے کیونکہ وہ بھی وائرس کی افزائش کا سبب بن سکتے ہیں لہٰذا ان کی صفائی ستھرائی بھی انتہائی اہم ہے۔

اسی حوالے سے ڈاکٹر فریدہ امین کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اپنے گھر میں موجود بے جان چیزوں کو سوڈیم ہائیپو کلورائٹ کی مدد سے جراثیم سے پاک کیا جائے اور ڈومیکس اس حوالے سے بہترین انتخاب ہے۔

ڈاکٹر نے مزید کیا کہا، دیکھئے ویڈیو میں:


About the Author:

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.