ثانیہ مرزا کے بیٹے بھی ٹینس اسٹار بننے کو تیار، تصویر دیکھیں

image

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی ریکٹ تھامے ہوئے خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اذہان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے محبت بھرا کیپشن تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ میرا بیٹا سامنے ہونے والی افراتفری کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اس سے قبل بھی کئی مرتبہ بیٹے کی تصویریں سوشل میڈیا پر شئیر کرتی رہی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.