کورونا وائرس کے آخری مریض کو تالیوں کی گونج میں رخصت کیا گیا، مریض نہ ہونے کی وجہ سے اسپتال بھی بند کیا جا رہا ہے۔۔۔ ویڈیو دیکھیے

image

سپین میں کورونا وائرس کی بدترین صورتحال اب بہتری کی طرف گامزن ہو رہی ہے، میڈرڈ میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے قائم عارضی اسپتال کی آخری مریض کو تالیوں کی گونج میں گھر روانہ کیا گیا۔

تاہم میڈرڈ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یہ اسپتال عارضی طور پر قائم کیا گیا تھا جو کہ اب بند کیا جا رہا ہے۔

سپین میں کورونا وائرس نے تقریباً 21 ہزار جانوں کو نگل لیا جبکہ دو لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.