کیا سماجی دوری ہی کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ ہے؟ اینٹی باڈیز اس وائرس سے انسانی جسم کو کیسے بچاتے ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

image

جب انسانی جسم کورونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو مدافعتی نظام حرکت میں آجاتا ہے، ہمارا جسم کورونا سے لڑنے کے لیے کچھ پروٹینز پیدا کرتا ہے جنہیں ہم اینٹی باڈیز کہتے ہیں۔

اینٹی باڈیز بننے میں وقت لگتا ہے لیکن اگر یہ انسان کے خون میں بن جائیں تو وہ کورونا وائرس کے خاتمے اور بچاؤ میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

جسم میں اگر ایک بار اینٹی باڈیز بن جائیں تو پھر اس شخص کو سماجی دوری کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔

تاہم سائنسدان ایسے ٹیسٹ متعارف کروانے کی کوشش کر رہے ہیں جن سے جسم میں اینٹی باڈیز کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔

واضح رہے سائنسدان ابھی بھی اس بات سے ناآشنا ہیں کہ اینٹی باڈیز کب تک اور کتنا بہتر دفاع کر سکتی ہیں؟


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.