عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تمام ہی لوگ پریشان ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں قرنطینہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔
مگر کورونا کے دنوں میں بہت سے بے گھر افراد سڑکوں، چوراہوں، فٹ پاتھ، گلیوں میں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔
غریب ممالک تو ایک طرف بلکہ امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسے افراد ہیں جن کے پاس گھر جیسی نعمت موجود نہیں ہے، وہ اس وبا کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں درج ذیل تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔