شارجہ: رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دل دہلا دینے والے مناظر دیکھیں ویڈیو میں

image

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے فوری عمارت کو خالی کرالیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث قریبی عمارتوں کو بھی موقع پر خالی کرا لیا گیا ہے کیوں کہ آگ کا دھواں قریبی عمارتوں کے رہائشیوں کو بھی متاثر کررہا تھا۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.