پاکستان میں چند ہی دنوں میں مشہور ہونے والا ترکی کا ڈرامہ ارطغرل غازی کا ذکر آج کل تقریباً ہر ایک کی زبان پر ہے۔
ڈرامہ میں اداکاری کرنے والا ہر اداکار اپنی مثال آپ ہے، ڈرامہ کے ہیرو Engin Altan Düzyatan کو بھی بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔ چند ہی دنوں میں ان کا شمار دنیا کے بہترین اداکاروں میں کیا جانے لگا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں اداکار کی اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ خوبصورت تصاویر۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.