اداکارہ مہوش حیات کی خوبصورت آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت ﷺ ریلیز کر دی گئی، ویڈیو

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت رسول آقاﷺ مقبول ریلیز کر دی گئی۔

اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنی آواز میں نعت رسول ﷺ مقبول ریکارڈ کرائی تھی جس کی کمپوزیشن میاں یوسف صلاح الدین نے کی۔

اس نعت رسول مقبول کو ٹی وی پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

مہوش حیات نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں نے آقا دو عالم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے اور اس سے مجھے جس قدر روحانی خوشی محسوس ہوئی ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.