ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی زندگی کیسے بدل گئی جو جلد ڈرامہ انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کرلیا؟

image

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے ہر بندہ بخوبی واقف ہے۔ اس ڈرامہ کے ہر کردار کو بے حد پذیرائی ملی۔

ڈرامہ میں ارطغرل کا کردار کرنے والے اداکار Engin Altan Düzyatan کے دنیا میں ہر جگہ چرچے ہیں۔ اینجن ترکی کے سب سے کامیاب اداکار تصور کیے جا رہے ہیں۔ کافی عرصے بعد کسی اداکار کو اس کے کردار کی وجہ سے سراہا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ماضی میں اپنے مذہب سے اتنا قریب نہ تھے لیکن 5 سال اس سیریز میں کام کرنے کے بعد ان کی زندگی بدل گئی۔ اس کردار کا سحر ان کے خود کے اوپر بھی طاری ہو چکا ہے۔

اداکار نے جلد ہی گلیمر کی دنیا کو خیرباد کہنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

Engin Altan Düzyatan جب کسی یونیورسٹی یا کالج میں جاتے ہیں تو طلباء و طالبات ان کی بات انتہائی غور سے سنتے ہیں


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.