کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال میں ڈیپریشن سے کیسے باہر نکلا جائے؟ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر عبدالوہاب نے اہم مشورہ دے دیا

image

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت پوری دنیا کے لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں، اور دن بہ دن لوگ اس بیماری کو لے کر مزید فکر مند نظر آرہے ہیں۔

ایک پروگرام کے دوران اس حوالے سے ماہر نفسیات ڈاکٹر عبدالوہاب سے سوال کیا گیا کہ کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر قوم ڈیپریشن سے کیسے باہر نکلے؟

ڈاکٹر عبدالوہاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگ موجودہ صورتحال میں نفسیاتی امراض کا شکار ہورہے ہیں۔

ڈاکٹر نے کہا کہ آج عوام تک جو معلومات اور ایسی بھیانک قسم کی خبریں پہنچائی جا رہی ہیں یہ بہت خطرناک ہوسکتا ہے۔ اس معاملے پر حکومت کو نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

ماہر نفسیات ڈاکٹر عبدالوہاب نے ڈیپریشن سے بچاؤ کے لئے مزید کیا کہا جانیں اس ویڈیو میں۔


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.