آپ کے پسندیدہ اداکار اگر لڑکی ہوتے تو کیسے دکھتے؟ دیکھیں چند دلچسپ و مزاحیہ تصاویر

image

گزشتہ کئی روز سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پاکستان اداکاروں کی کچھ تصاویر وائرس ہو رہی ہیں جن میں لوگوں کے پسندیدہ فنکار ایک خوبصورت لڑکی کی شکل میں نظر آرہے ہیں۔

یہ تصاویر ایک ایپ کے ذریعے ایڈٹ کی گئی ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے اپنے پسندیدہ اداکاروں کی ان تصاویر کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔

ان اداکاروں میں ہمایوں سعید، احد رضا میر، بلال عباس خان، منب بٹ، فہد مصطفیٰ، فواد خان، عمران اشرف اور گلوکار علی ظفر شامل ہیں۔

آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔











About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.