جب مجھے پتہ چلا کہ مجھے یہ خطرناک بیماری ہے تو احساس ہوا کہ۔۔۔ معروف اداکارہ عظمیٰ گیلانی اپنی زندگی کے مشکل ترین دن کا بتاتے ہوئے

image

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عظمیٰ گیلانی نے جان لیوا مرض کینسر کو شکست دی۔

ایک انٹرویو میں عظمیٰ گیلانی نے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ مجھے یہ خطرناک بیماری ہے تو احساس ہوا کہ انسان پانی کا ایک بلبلہ ہے، انسان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی بیماری کے دوران بہت بہادری کا مظاہرہ کیا، اور میں سب سے یہ ہی کہنا چاہوں گی کے اس بیماری سے متاثرہ افراد کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

عظمیٰ گیلانی کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts